میرے قوم کے بے حس نمائندو، جواب دو
میرے قوم کے بے حس نمائندو، جواب دو
رحمت عزیز چترالی
میرے قوم کے بے حس نمائندو
جواب دو
میرے وطن کے غائب کردہ افراد
ہیں کہاں؟
جواب دو
انھیں کس نے کیے غائب
حکم کس کا تھا
قصور کیا تھا ان کا؟
جواب دو
بحیثیت نمائندگان قوم
تمھارئ ذمہ داری کیا ہے؟
تمہیں پتہ ہے؟
جواب دو
کیجیئے گا احساس ذمہ داری
نہ کیجئے وطن سے غداری
ان معزز شھریوں کی
با عزت رہائی
کس کی ہے ذمہ داری
جواب دو
بشکریہ: کھوار اکیڈمی(اکادمی برائے تحقیق چترالی زبانیں)
Advertisements
leave a comment